علامہ عبدالحئی لکھنویؒ حاجی خلیفہ کے اس تسامح کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں: فتاوی تاتارخانیہ کے مصنف کانام فریدالدین عالم بن العلاءالانصاری ہے،آپ کےبارے میں تفصیلی حالات دستیاب نہ ہوسکےاور نہ ہی آپ کی تاریخ پتہ چل سکا،ہاں اتنی بات معلوم ہوسکی کہ یہ اپنےزمانہ کے بڑے عالم تھے،مسلکاًحنفی https://advocateinkarachi12747.pointblog.net/a-simple-key-for-criminal-lawyer-in-karachi-unveiled-82703912